ووڈز مانٹیسوری اینڈ سکول سسٹم کے زیر اہتمام مقابلوں کا ہفتہ منایا گیا
ہفتہ 16 دسمبر 2017 00:30
(جاری ہے)
گریڈ فائیو میں سویرا عتیق نے 7 ، ہارون سلیم نے 6 اور آمنہ بٹ نے 5 فائینل جیتے۔
گریڈ سیون میں ربیعہ نواز نے 7 اور سیدہ نور زہرہ اور نور الرحمان نے چھ چھ مقابلوں میں اول پوزیشن حاصل کی۔ گریڈ سیون میں تہلیل کیانی نے 7 اور ربکا سیموئل نے 6مقابلے جیتے جبکہ گریڈ 9 میں حجاب زینب نے 6 اور عائیشہ سعید نے 5 مقابلوں میں اول پوزیشن حاصل کی۔ اس موقع پراپنے خطاب میں پرنسپل مسز نگہت رفیق نے کہا کہ بچوں کے مابین مقابلے منعقد کا مقصد طلباء و طالبات کی معلومات عامہ میں اضافہ اور ان کی شخصیت میں اعتماد پیدا کرنا ہے۔ انہوں نے بچوں کی جانب سے مقابلوں میں جوش کے ساتھ شرکت کرنے پر انہیں مبارک باد دی اور اس ضمن میں والدین اور اساتذہ کی کوششوں کو بھی سراہا۔ ہونہار طلبہ منال ملک نے 8 مقابلے جیت کر پہلا انعام حاصل کیااور پرنسپل مسز نگہت رفیق سے کیش انعام بھی حاصل کیا۔مزید اہم خبریں
-
یوکرین: خارکیئو پر حملوں میں شدت سے انسانی امدادی ضروریات میں اضافہ
-
طویل خطرناک راستے لیکن مہاجرت خوشحالی کا سبب بھی
-
قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے روف حسن حالت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل
-
رواں سال عالمی سیاحت میں اضافے کی امید، یو این ٹورازم
-
وقت آگیا ہے کہ ملک کو اس نہج سے نکالنے کیلئے ہمیں بہت سی باتیں کرنا پڑیں گی
-
بانی پی ٹی آئی نے دبئی لیکس میں شامل افراد کی منی ٹریل کا مطالبہ کیا ہے، بیرسٹر گوہر
-
چند افراد آئینی حدود کو پار کر رہے ہیں، اسد قیصر
-
شہبازشریف (کل) صدرابراہیم رئیسی کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئے ایران روانہ ہوں گے
-
راؤف حسن پر بلیڈ سے ان کی گردن کاٹنے کیلئے حملہ کیا گیا
-
پاکستان کی شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کو تجارتی اور ٹرانزٹ مرکز فراہم کرنے کی پیشکش
-
طالبان کو قطر میں یو این نمائندوں کے اجلاس میں شرکت کی دعوت
-
رئوف حسن کے ساتھ اگرکوئی واقعہ پیش آیا ہےتو وہ اس کی رپورٹ درج کرائیں، قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، اعظم نذیرتارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.