بھارتی فلم نیوٹن آسکر ایوارڈز کی دوڑ سے باہر
امیت مسورکر کی کامیڈی ڈرامہ فلم ووٹنگ کے اگلے مرحلے کیلئے منتخب کی گئی 9 فلموں میں جگہ نہیں بناسکی گزشتہ سال ڈائریکٹر ویتریمارن کی تامل فلم ویسارانئی آسکر ایوارڈ کے لیے بھیجی گئی تھی
ہفتہ 16 دسمبر 2017 11:53
(جاری ہے)
کامیڈی ڈرامہ فلم نیوٹن ایک ایسے سرکاری کلرک کے گر گھومتی ہے جو تنازعات کے شکار بھارت کے وسطی علاقے میںآزادانہ اور منصفانہ انتخاب کرنے کی کوشش کرتا ہے، راج کمار راو اور پنکج تری پاٹھی نے فلم میں مرکزی کردار ادا کیا ہے۔
بھارت کی کسی بھی فلم نے آج تک کوئی آسکرایوارڈ نہیں جیتا، بھارت کی آخری فلم جو اکیڈمی ایوارڈ میں بہترین غیر ملکی فلم کی کیٹگری کے لئے حتمی پانچ فلموں میں شامل کی گئی تھی وہ 2001 میں بننے والی اشوتوش گواریکر کی لگان تھی۔مدر انڈیا (1958)اور سلام بمبئی (1989) بھی آسکر کیلئے ٹاپ فائیو فلموں میں شامل کی جاچکی ہیں۔گزشتہ سال ڈائریکٹر ویتریمارن کی تامل فلم ویسارانئی آسکر ایوارڈ کے لیے بھیجی گئی تھی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.