بے روزگاری اور غر بت ملک کیلئے سب سے بڑا خطر ہ ہے‘افتخار ٹھاکر
ملک سے جب کر پشن ختم ہوگئی تو تمام مسائل کا حل بھی ممکن ہوسکے گا ‘قیصر ثناء اللہ خان کی پیز اشاپ کے افتتاح کے بعد گفتگو
ہفتہ 16 دسمبر 2017 12:40
(جاری ہے)
لاہور کے علاقہ بر کت مار کیٹ میں ڈرامہ پر وڈیوسر چوہدری ذوالفقار کے داماد کی جانب سے بنائی جانیوالی پیزا شاپ کا افتتاح کے بعد تماثیل تھیٹر کے چیئر مین قیصر ثناء اللہ خان ‘ہم ٹونٹی فور کے چیف ایگز یکٹو خضر عباس اور دیگر کے ہمراہ تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے افتخار ٹھاکر نے ہم معاشرے کے غم زدہ لوگوں کے چہروں میں ہنسائی لاکر جتنی خوشی محسوس کرتے ہیں اس کو الفاظ میں بیان نہیں کیا جاسکتا ۔
انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ ملک میں عام آدمی کی بہتری کیلئے اقدام کر یں جبکہ قیصر ثناء اللہ خان نے کہا کہ ملک سے جب کر پشن ختم ہوجائیگی تو تمام مسائل کا حل بھی ممکن ہوسکے گا ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.