آج ایسے موضو عات پر ڈرامہ سیریل بن رہے ہیں جنہیں پہلے زیر بحث لانا بہت مشکل تھا ‘ جویریہ عباسی
ٹی وی ڈراموں میں وہ کچھ ہی پیش کیا جارہا ہے جو معاشرے میں ہوتا ہے،ہماری ڈرامہ انڈسٹری عروج پر ہے
اتوار 17 دسمبر 2017 12:20
(جاری ہے)
’’ این این آئی ‘‘ سے خصوصی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ بعض ڈرامے ایسے ضرور ہیں جن پر تنقید کی جاسکتی ہے مگر مجموعی طور پر ہماری ڈرامہ انڈ سٹری اپنے عروج پر ہے اور خاص طور پر کراچی میں بننے والے ڈرامہ سیریل نے جہاں لوگوں کی توجہ حاصل کی ہے وہیں ی بھی خوش آئند ہے کہ اب ٹی وی ڈراموں میں نئے اداکار وں کی بڑی کھیپ دستیاب ہوئی ہے ۔
اداکارہ نے کہا کہ پی ٹی وی پر اب وہ کام نہیں ہو رہا جوہونا چاہیے اور یہی وجہ ہے کہ پر ائیویٹ سیکٹرکو آگے نکلنے کاموقع ملا ۔اگر پی ٹی وی ڈرامے کے حوالے سے اپنی پالیسی پر کار بند رہتا تو آج بھی بہترین سے بہترین ڈرامے بنائے جاسکتے ہیں مگر افسوس کسی نے ا س ادارے کی طرف وہ توجہ نہیں دی جس کی ضرورت تھی۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.