سانحہ اے پی ایس پشاور کے شہداء کے سوگ میں ہری پور بار کے وکلاء کا عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ
اتوار 17 دسمبر 2017 13:53
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سانحہ اے پی ایس پشاور کے تین سال مکمل ہونے پر گذشتہ روز ڈسٹرکٹ بار ہری پور کے وکلاء نے بطور سوگ عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا اور کوئی بھی وکیل کسی عدالتی کارروائی کیلئے عدالتوں میں پیش نہیں ہوا جس کے باعث مقدمات کی سماعت اگلی تاریخ پیشی تک ملتوی ہو گئی۔
دوسری جانب صدر ڈسٹرکٹ بار اسدالله ملک ایڈووکیٹ نے سانحہ اے پی ایس کو تاریخ کا سیاہ ترین دن قرار دیتے ہوئے کہا وقت آ گیا ہے کہ ہم سب کو ملک دشمن عناصر کے خلاف ملکر جدوجہد کرنا ہو گی اور ہر شہری کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا تاکہ اس ملک کو توڑنے کی سازشیں کرنے والے اپنی موت آپ مر جائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.