مفاد پرست چوہدری شہزاد محمود کی شروع کردہ تعمیر وترقی روکنا چاہتے ہیں‘چوہدری شہزاد محمود
ہم لچھراٹ کی تعمیر وترقی روکنے نہیں دیں گے اس کیلئے خون کا آخری قطرہ بہادیںگے‘ایم ایل اے مسلم لیگ (ن)
اتوار 17 دسمبر 2017 15:12
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے ممبر مجلس عاملہ غلام سرور بانڈے ،ضلعی سیکرٹری اطلاعات راجہ اویس الطاف،کی قیادت میںملنے والے مسلم لیگی وفد نے ایم ایل اے چوہدری شہزاد محمود سے ملاقات کی بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا وفد میںمسلم لیگی رہنما خواجہ جانداد،گل حسن عباسی،خواجہ بشیر ،راجہ نذیر،جعفر عباسی،خواجہ غلام حسن ،چوہدری غلام نبی ،راجہ عبدالغفور،راجہ بشیر،محمد سلیم مغل،محمد بشیر مغل،اوردیگر بھی موجود تھے تمام کارکنان نے ایم ایل اے کا شکریہ ادا کیا ۔
کہ پہلی بار حلقہ لچھراٹ یونین کونسل پنجگراں 2کروڑ70لاکھ کے فنڈز دے کر عوام کے دل جیت لیئے ایم ایل اے کے شاندار تعمیر وترقی کے فنڈز کی وافر مقدار میںفراہمی مدتوں تک یاد رکھی جائیں گی ۔لچھراٹ کے عوام خصوصاً مسلم لیگی کارکن دامے درمے سخنے چوہدری شہزاد کے ساتھ ہیں چوہدری شہزاد محمود حلقہ 2لچھراٹ کیلئے ایم ایل اے ہیں جو عوام کے اعتماد پر اتررہے ہیں کارکن بھی ان سے مطمئن ہیں۔مسلم لیگ ن لچھراٹ چوہدری شہزاد محمود کے خلاف ہونے والی سازشوں کو ناکام بنانے میں ہر اول دستہ ثابت ہوگی اپنے ایم ایل اے کی کردارکشی کا منہ توڑ جواب دیں گے۔مزید اہم خبریں
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
پارلیمانی جماعتیں قائمہ کمیٹیوں کیلئے اپنے چیئرمینوں کے ناموں کو حتمی شکل دیں، ایاز صادق
-
اسٹیبلشمنٹ کے دئیے نتائج پر کب تک سمجھوتہ کرتے رہیں گی مولانا فضل الرحمن
-
پاکستان کا ملک میں سولر پینلز کی تیاری شروع کرنے کا منصوبہ
-
علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد پر قبضے کا بیان درست ہے، عمران خان
-
پاکستان معیشت کی بہتری کیلئے بنیادی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے اختتامی سیشن سے خطاب
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
اصل میں پی ٹی آئی کے مذاکرات کا نام این آراو لینا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.