حوثیوں پر روک کیلئے وسیع سیاسی اتحاد کے لیے کوشاں ہیں ،یمنی وزیر خارجہ
اتوار 17 دسمبر 2017 16:52
(جاری ہے)
عسکری ذرائع کے مطابق یمنی فوج بیحان گورنری اور وادی خِر کی جانب آگے بڑھ رہی ہے۔
فوج کی انجینئرنگ ٹیم نے بیحان گورنری میں واپس لیے جانے والے علاقوں میں سیکڑوں بارودی سرنگوں اور دھماکا خیز آلات کو ناکارہ بنا دیا ہے۔مارب صوبے کے مغرب میں واقع گورنری صراوح میں اتحادی طیاروں نے حوثی ملیشیا کے ٹھکانوں کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں آٹھ حوثی ہلاک ہو گئے۔البیضا صوبے میں حوثی ملیشیا نے ٹینکوں اور توپ خانوں کے ذریعے الزاہر گورنری میں رہائشی علاقوں اور کئی دیہات کو گولہ باری کا نشانہ بنایا۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.