ٹیکسز وصولی کے اہداف کیلئے چور راستوں کی بندش ، شرح میں کمی ، نظام میں پیچیدگیوں کا خاتمہ نا گزیر ‘ آل پاکستان انجمن تاجران
اتوار 17 دسمبر 2017 19:52
(جاری ہے)
عام عوام سمیت تمام شعبوںکے ٹیکس دہندگان کو ٹیکسیشن پالیسی کی مشاورت میں شامل کیا جائے اور ان کی تجاویز کو نظر انداز کرنے کی بجائے زیر غور لایا جائے ۔
انہوں نے کہا کہ پہلے سے ٹیکس کی ادائیگی کرنے والوں کو گھیرے میں لینے کی بجائے ٹیکسز کی شرح میں کمی اور وصولی کیلئے پیچیدگیوں کو ختم کر کے اسے سہل بنانے سے ٹیکس کا دائرہ کا ربڑھایا جا سکتا ہے ۔ ایس آر اوز کے ذریعے نئے ٹیکسز کے نفاذ کے سلسلے کو روکا جانا چاہیے ۔ اشرف بھٹی نے کہا کہ ہم متعدد بار پیشکش کر چکے ہیں کہ نئے ٹیکس گزاروں کی تلاش کیلئے خود مارکیٹوں کے سروے کرانے کے لئے تیار ہیں لیکن بد قسمتی سے حکومت اور متعلقہ اداروں کی جانب سے تنظیموں کی تجاویز کو خاطر میں نہیں لایا جاتا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ وفاقی اور صوبائی مختلف محکموں کے ذریعے ٹیکسز وصولی سے چور راستے کھلتے ہیںجنہیں بند کرکے ایک ہی جگہ وصولی کا موثر نظام لایا جانا چاہیے ۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.