سعودی عرب میں ایک ماہ کے دوران 2لاکھ17ہزار غیرقانونی تارکین وطن گرفتار
میاں محمد ندیم پیر 18 دسمبر 2017 11:35
(جاری ہے)
مشترکہ مہم مملکت کے تمام علاقوں میں چلائی گئی،217709غیر قانونی تارکین میں سے 118939اقامہ قوانین، 69005محنت قوانین، 29765سرحدی سلامتی ضوابط کے مخالفین اور 2433 درانداز پکڑے گئے۔
ان میں سے 72فیصد یمنی27فیصد ایتھوپین اور ایک فیصد مختلف ممالک کے تھے، پکڑے گئے افراد میں سے 2101بیدخل کردیئے گئے۔42افراد مملکت سے فرار ہونے کی کوشش کرتے ہوئے پکڑے گئے۔غیر قانونی تارکین کو سفر، رہائش اور چھپنے کی سہولت فراہم کرنیوالے439گرفتارکئے گئے۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.