وزیراعلیٰ بلوچستان نے سیکورٹی پلان کا ازسرنو جائزہ لینے اور صوبے بھر کے گر جا گھروں سمیت حساس تنصیبات، تعلیمی اداروں اور صحت کے مراکز کی سیکورٹی فول پروف بنانے کی ہدایت کی ہے، ترجمان حکومت بلوچستان انوار الحق کاکڑ کی ’’اے پی پی ‘‘سے گفتگو
پیر 18 دسمبر 2017 14:14
(جاری ہے)
یہ بات انہوں نے پیر کو ’’اے پی پی‘‘سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ ترجمان صوبائی حکومت انوارالحق کاکڑنے کہا کہ کوئٹہ اور گوادر سمیت صوبے بھر میں اسنیپ چیکنگ، پولیس اور فرنٹیئرکور کے گشت کو مزید موثر بنانے اور گرجا گھروں کی خصوصی سیکورٹی کو یقینی بنانے کیلئے جامع حکمت عملی مرتب کی گئی ہے تاکہ کرسمس کے موقع پر کسی بھی قسم کے حادثے سے بچاجاسکے۔
انہوں نے کہا کہ تاجر برادری اور زندگی کے تمام طبقات کے افراد کی ذمہ داری ہے کہ وہ کسی بھی مشکوک شخص یا چیز کی اطلاع فوراً متعلقہ تھانے اور پولیس ہیلپ لائن پر دیں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقع سے بچا جاسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.