اجتماعی خود کشیوں کا خدشہ ،پولیس نے سنی لیون کو پرفارم کرنے سے روک دیا
سید فاخر عباس پیر 18 دسمبر 2017 23:34
(جاری ہے)
اس حوالے سےنیو ائیر نائٹ کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہم اس ضمن میں دو سے تین کروڑ روپے لگا چکے ہیں اور اب پولیس نے بغیر کسی وجہ کے اجازت دینے سے انکار کردیا ہےانکا مزید کہنا تھا کہ ہم اس حوالے سے کرناٹکا کے وزیر داخلہ اور پولیس کمشنر کے پاس بھی جائیں گے۔
دوسری پولیس کا کہنا ہے کہ حکام نے یہ اجازت پولیس نفری کی کمی کے باعث نہیں دی کیوں کہ ہمارے پاس اتنی نفری نہیں ہے کہ اس تقریب کے گرد تعینات کرسکیں۔یاد رہے کہ کچھ روز پہلے ہندو انتہا پسندوں نے دھمکی دی تھی کہ سنی لیون کا رقص بھارتی ثقافت کے خلاف ہے اس لیئے اگر انہیں پرفارم کرنے کی اجازت دی گئی تو ہم اجتماعی خود کشی کر لیں گے۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.