دسمبرتا2جنوری تک سمندر پر نہانے پر پابندی عائد نوٹی فکیشن جاری

جمعہ 22 دسمبر 2017 19:24

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 دسمبر2017ء)سندھ حکومت نے 24دسمبرتا2جنوری تک سمندر پر نہانے پر پابندی عائد کرکے نوٹی فکیشن جاری کردیاہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق کرسمس اور نیو ائیر نائٹ کے سلسلے میں ہلڑبازی سے بچنے کیلئے کمشنر کراچی کی سفارش پر محکمہ داخلہ حکومت سندھ نے ساحل سمندر پر نہانے پر پابندی عائد کردی ہے اور دفعہ 144نافذ کرکے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔