شہباز شریف کی بطور آئندہ وزیر اعظم نامزدگی کا فیصلہ (ن) لیگ کا حتمی فیصلہ ہے ،رانا ثناء اللہ
پنجاب کا اگلا وزیر اعلیٰ کون ہو گا اس بات کا فیصلہ وقت آنے پر کیا جائے گا ، ڈیڈ لائن دھرنوں ، لانگ مارچ کی باتیں پچھلے 4 سال سے سن رہے ہیں ، باقر کمیشن رپورٹ کے صفحات چھپانے کے الزامات غلط ہیں اگر مخالفین چاہیں تو عدالت چلے جائیں، نجی ٹی وی سے گفتگو
پیر 25 دسمبر 2017 23:30
(جاری ہے)
سوموار کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ شہباز شریف ہی آئندہ مسلم لیگ (ن) کے نامزد وزیر اعظم ہوں گے تاہم پنجاب کا اگلا وزیر اعلیٰ کون ہو گا اس بات کا فیصلہ وقت آنے پر کیا جائے گا ۔
شہباز شریف کی آئندہ وزیر اعظم نامزدگی کی منظوری الیکشن کے بعد پارلیمانی بورڈ سے لی جائے گی انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق میاں نواز شریف اپنے عہدے سے الگ ہوئے ۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ڈیڈ لائن دھرنوں ، لانگ مارچ کی باتیں پچھلے 4 سال سے سن رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ باقر کمیشن رپورٹ کے صفحات چھپانے کے الزامات غلط ہیں اگر مخالفین چاہیں تو عدالت چلے جائیں ان الزامات میں کوئی صداقت نہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.