دبلا ہونے کے خواہشمند لوگ پیزا کھانے سے دور رہیں، ماہرین
بدھ 27 دسمبر 2017 15:43
(جاری ہے)
اس سلسلے میں یونیورسٹی آف پورٹو کے شعبہ صحت نے 2 گروپوں پر تحقیق کی جس میں ایک گروپ کو ڈائٹ کے ساتھ ساتھ ہفتے میں ایک بار (چیٹ میل) یعنی پیزا، برگر، آئس کریم، پاستا دیا گیا جبکہ دوسرے گروپ کو محض سخت ڈائٹ پرہی رکھا گیا اورانہیں کسی بھی قسم کی کوئی چیٹ میل نہیں دی گئی۔
تحقیق سے یہ بات سامنے آئی کہ وہ افراد جنہیں سخت ڈائٹ کرائی گئی وہ بہت جلد ڈائٹ کرنے میں عدم دلچسپی محسوس کرنے لگے جبکہ ان افراد نے زیادہ وزن گھٹایا جنہوں نے ہفتے میں ایک بار کوئی بھی چیٹ میل کھایا، جس میں وہ تمام چیزیں شامل ہیں جو انہیں بہت زیادہ پسند تھیںاور یہ لوگ اپنا وزن گھٹانے کے لیے بہت پرجوش اورحوصلہ مند بھی رہے۔واضح رہے کہ ڈائٹ کے دوران چیٹ میل لینے کا مقصد یہ ہوتا کہ ہفتے میں ایک بار آپ جو بھی پسند کا کھائیں یعنی پیزا، آئس کریم، فاسٹ فوڈ یا اس جیسی کوئی بھی چیزتواس کی مقدار بھی کم ہونی چاہیے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
چین، ترکیہ، یو اے ای اورسعودی عرب میں بارشوں نے تباہی مچادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.