دوسرے قائد اعظم بین الصوبائی گیمز،
خیبر پختونخوا نے ویمنز ٹیم سکوائش ایونٹ میں سونے کا تمغہ جیت لیا
جمعرات 28 دسمبر 2017 17:03
(جاری ہے)
جمعرات کو مصحف علی سکوائش کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے گئے ویمنز ٹیم سکوائش ایونٹ کے فائنل میں خیبرپختونخوا کی کھلاڑیوں نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پنجاب کی ٹیم کو 3-0 سے ہرا کر سونے کا تمغہ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا، پہلے سنگل مقابلے میں خیبرپختونخوا کی لائبہ اعجاز نے پنجاب کی طیبہ کو ہرا کر ٹیم کو برتری دلائی، خیبرپختونخوا کی ہیرا نے دوسرے سنگل مقابلے میں پنجاب کی صالحہ کو ہرا کر ٹیم کی برتری دوگنی کر دی، تیسرے سنگل مقابلے میں خیبرپختونخوا کی نمرا نے پنجاب کی صبغہ کو ہرا کر ٹیم کو 3-0 سے کامیابی دلائی کر سونے کا تمغہ دلوایا۔
واضح رہے کہ خیبرپختونخوا کی لائبہ اعجاز اس سے قبل رواں قائد اعظم گیمز میں سکوائش ایونٹ میں ویمنز سنگل ٹائٹل بھی اپنے نام کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.