نواز شریف کی رہائش گاہ جاتی عمرہ پر گیارویں شریف کے ختم کا اہتمام ،

ملکی ترقی و سلامتی کیلئے دعا کی گئی

جمعہ 29 دسمبر 2017 16:57

نواز شریف کی رہائش گاہ  جاتی عمرہ پر گیارویں شریف کے ختم  کا اہتمام ،
جاتی عمرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 دسمبر2017ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر سابق وزیر اعظم نواز شریف کی رہائش گاہ جاتی عمرہ پر گیارویں شریف کے ختم میں ملکی ترقی و سلامتی کے لئے دعا کی گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو نواز شریف کی رہائش گاہ جاتی عمرہ میں گیارویں شریف کے ختم کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف ، کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر، پرویز رشید، شاہ نواز رانجھا ، محسن شاہ نواز رانجھا، سنیٹر سعود مجید اور پارٹی ورکروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ جمعہ کی نماز ادا کی گئی اور ملکی ترقی و سلامتی کے لئے دعا کی گئی۔

متعلقہ عنوان :