سالِ نو پر یورپ اور امریکا میں سخت ترین سیکیورٹی اقدامات کردئیے گئے
نیو یارک میں سیکورٹی کی اضافی نفری کے علاوہ بم ڈسپوزل اسکواڈ پہنچا دیئے گئے ْلندن میں خصوصی بیریئرز لگا دیئے ،ْ پیرس میں 2 ہزار فوجی، 10 ہزار پولیس اور ریسکیو اہل کار تعینات
ہفتہ 30 دسمبر 2017 12:40
(جاری ہے)
نئے سال کی آمد قریب آتے ہی نیویارک میں سیکورٹی کے خصوصی انتظامات کر دئیے گئے ،سیکورٹی کی اضافی نفری کے علاوہ بم ڈسپوزل اسکواڈ کے خصوصی دستے بھی تعینات کیے گئے ہیں جبکہ بلند عمارتوں پر ماہر نشانہ باز ڈیوٹی انجام دیں گے۔
خاص طور پر نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر سیکورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں ان میں خصوصی تربیت یافتہ کتے بھی شامل ہوں گے، جو دھماکا خیز مواد کو سونگھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ادھر برطانوی دارالحکومت لندن میں بھی نئے سال کی آمدکے موقع پر خصوصی انتظامات کیے جارہے ہیں، معروف شاہراہوں اور مصروف شاپنگ سینٹرز کے اطراف خصوصی بیریئرز لگائے گئے ہیں جبکہ پولیس اہلکاروں کے علاوہ سادہ لباس اہلکار اور خصوصی تربیت یافتہ کتے بھی گشت پر مامور کیے گئے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.