مقبوضہ کشمیر، مجاہدین کا بھارتی پیرا ملٹری فورس کے کیمپ پر حملہ، 4 بھارتی فوجی ہلاک،2زخمی ،بھارتی فورسز کا 3حملہ آوروں کو مارنے کا دعویٰ
حملہ آوروں نے سی آر پی ایف کے کیمپ پرخودکار ہتھیاروں اور ہینڈ گرینڈ کا استعمال کیا ،حملے کے فوری بعد بھارتی فوجیوں نے پورے علاقے کا محاصرہ کرکے مزید 2 کشمیر نوجوان کو گولی ماردی، ضلع پلوامہ میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بھی منقطع
اتوار 31 دسمبر 2017 19:02
(جاری ہے)
ترجمان کے مطابق عسکریت پسندوں سے مقابلے میں 2 بھارتی فوجی زخمی بھی ہوئے۔ادھر میڈیا رپورٹس کے مطابق سی آر پی ایف کے کیمپ پر حملے کے فوری بعد بھارتی فوجیوں نے پورے علاقے کا محاصرہ کرتے ہوئے مجاہدین کی تلاش کے دوران مزید 2 کشمیر نوجوان کو گولی ماردی۔
اس دوران بھارتی انتظامیہ نے ضلع پلوامہ میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بھی منقطع کردی۔رپورٹ کے مطابق ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب کو تین عسکریت پسندوں نے حملے میں سی آر پی ایف کی بلڈنگ پرموجود درجنوں فوجیوں کو یرغمال بنا لیا تھا۔اس بارے میں تصدیق نہیں ہو پارہی کہ حملے کے وقت کیمپ میں کتنے بھارتی فوجی تھی۔واضح رہے کہ بھارتی فوجیوں کی جانب سے جیش محمد کے رہنما کو شہید کرنے کے بعد یہ پہلا بڑا حملہ ہے۔اعدادوشمار کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ 10 برسوں میں رواں سال سب سے زیادہ اموات ہوئی ہیں۔حکام کے مطابق تقریبا 206 عسکریت پسند اور 57 شہری مارے گئے جبکہ 78 بھارتی سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.