اسکائپ تک رسائی متحدہ عرب امارات میں بند کردی گئی : اتصالات
سعدیہ عباس پیر 1 جنوری 2018 11:00
(جاری ہے)
اسکائپ نے اپنی ویب سائٹ پر ایک بیان میں کہاہے کہ، "ہمیں پتہ چلا ہے کہ ہماری ویب سائٹ اور خدمات متحدہ عرب امارات میں آئی ایس پی کی طرف سے بند کردی گئی ہیں جسکا مطلب ہے کہ اب متحدہ عرب امارات میں صارفین اسکائپ استعمال نہیں کر سکیں گے. " ملک بھر میں صارفین نے ویک اینڈ پر سروس میں رکاوٹ کی شکایات کی تھیں۔
ایک صارف نے لکھا "کہ میں نے اپنے اکلوتے دوست سے اسکائپ کے ذریعے بات کرنے کی کوشش کی ہے لیکن بات نہیں ہو سکی کیونکہ ہم ایک دوسرے کی آواز ہی نہیں سن پا رہے تھے."متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.