فلم ’’راکھ ‘‘ کی عکسبندی فروری میں شروع کی جائے گی

پیر جنوری 12:20

فلم ’’راکھ ‘‘ کی عکسبندی فروری میں شروع کی جائے گی
ممبئی ۔ یکم جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جنوری2018ء) بالی وڈ فلم ’’راکھ ‘‘ کی عکسبندی فروری میں شروع کی جائے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایتکار میلاپ زاویری کی فلم ’’راکھ ‘‘ میں اداکار جان ابراھام اور منوج باجپائی مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں، فلم کی پیشکش نکھل ایڈوانی دیں گے جبکہ ایکشن تھرلر فلم کی کہانی ایک پولیس اہلکار اور قاتل کے گرد گھومتی ہے۔

متعلقہ عنوان :