نوجوان خطاطوں کے درمیان قومی مقابلہ حسن خطاطی آئندہ ماہ اسلام آباد میں منعقد ہوگا ،عرفان صدیقی
پیر 1 جنوری 2018 14:39
(جاری ہے)
مقابلہ حسن خطاطی میں 35 سال کی عمر تک کے افراد حصہ لے سکیں گے۔
ہم چاہتے ہیں کہ خواتین بھی اس مقابلہ میں بھرپور طورپر حصہ لیں۔ اس مقابلے کا مقصد ملک بھر کے نوجوان خطاطوں کی حوصلہ افزائی ہے۔عرفان صدیقی نے کہاکہ خطاطی اسلامی فنون میں سب سے نمایاں حیثیت رکھتی ہے لیکن ماضی میں سرکاری سطح پر اس فن کی سرپرستی نہیں کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ ادارہ فروغ قومی زبان میں شعبہ خطاطی کا قیام اس فن کے فروغ کے لئے ایک اہم پشیرفت ہے۔ اس مقابلے میں شامل فن پاروں کی نمائش 23 سے 28 فروری2018 تک اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ خطاطی کے تین مختلف شعبوں کے لئے پندرہ انعامات رکھے گئے ہیں۔ بہترین فن پاروں کے انتخاب کے لئے سینئر خطاطوں پر مشتمل مختلف کمیٹیاںبھی قائم کردی گئی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.