ایشین گیمز کوالیفائرز کی تیاریوں کیلئے قومی ویمنز ہاکی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ جاری
پیر 1 جنوری 2018 15:09
(جاری ہے)
۔ کیمپ میں شریک 32 کھلاڑیوں میں گول کیپرز میں رضوانہ یاسمین(واپڈا)، روشنا خان، اریبہ سرور (پنجاب)، ثنا امانت (آرمی)، جویان تھامس (سندھ)، فل بیکس میں عشرت عباس، مرینا انور (واپڈا)، تسکین کوثر، ادیبہ (آرمی)، آمنہ غفار (ریلوی)، ہاف بیکس میں ابرا شیخ، ذکیہ نواز، نفیسہ انور (واپڈا)، زیب النساء، رمشا الیاس (ریلوی)، ندا اصغر (پنجاب)، فارورڈز میں سحرش وحید (ریلوی)، حنا پرویز، ماریا صابر، حمرہ لطیف، امبرین ارشد، کلثوم شہزادی، نازیہ رحمت (واپڈا)، سائرہ اشرف (ریلوی)، عائشہ رفیق، ساحل ملک (آرمی)، سدرہ حاکم (ایچ ای سی)،افشا ں نورین،سائرہ چیمہ،سعیدہ ،بتول کاظمی، تہمینہ شامل ہیں۔
آفیشلز میں کرنل (ر) احمد نواز منیجر، شاہین فاطمہ اسسٹنٹ منیجر، گلنار بیگم کیمپ کمانڈنٹ، سعید خان ہیڈ کوچ، چاند پروین اسسٹنٹ کوچ، محمد پرویز اسسٹنٹ کوچ اور ساجدہ فجر فزیو شامل ہیں۔ ایشین گیمز کوالیفائرز تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں 12 جنوری سے 20 جنوری کو منعقد ہوگا ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
-
وفاقی دارالحکومت میں چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ سے فٹ بال کے کھیل کو فروغ حاصل ہو گا،احمد ریحان شیخ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل سری لنکن کرکٹرز وسیم اکرم سے رہنمائی لیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.