کراچی میں سالِ نو پر ہوائی فائرنگ سے 24 افراد زخمی
فائرنگ کے واقعات کلری ، لانڈھی ، کورنگی ، سائٹ ایریا ، ناظم آباد، سرسید ٹائون اور گارڈن میں پیش آئے، پولیس
پیر 1 جنوری 2018 15:15
(جاری ہے)
ہوائی فائرنگ سے 40سالہ شاہجہاں زوجہ کلیم سمیت ، دس سالہ انمول، 19سالہ معصومہ،27 سالہ عابدہ اور ریما نامی خاتون بھی اندھی گولی کا نشانہ بنی۔
پولیس کے مطابق عباسی اسپتال میں 5 ، جناح اسپتال میں 8 جبکہ سول اسپتال میں 6 زخمیوں کو لایا گیا۔ ادھرفائیو اسٹار چورنگی پر منچلوں کی بڑی تعداد جمع ہو گئی رقص اور جشن کے نتیجے میں بد ترین ٹریفک جام ہو گیا، پولیس راستہ کھولنے کا اعلان کر تی رہی نہ ماننے پر لاٹھی چارج کر کے انہیں منتشر کیا گیا۔دوسری جانب سی ویو پر نوجوان نیو ایئر نائٹ منانیوالوں من چلوں پرپولیس نے لاٹھی چارج کیا۔سال 2018 کی پہلی گرفتاری بھی عمل میں آگئی۔ عزیز آباد تھانے میں ملزم خالد کے خلاف درج ہوا جو آتش بازی کا سامان فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا تھا۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.