حکومت کی ناقص پالیسیاں،رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ6ارب40کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا
پیر 1 جنوری 2018 15:36
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کے مصدقہ ذرائع نے بتایا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلی5ماہ کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ91فیصد تک بڑھ گیا ہے جو کہ انتہائی تشویشناک ہے،گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں بجٹ خسارہ3ارب37کروڑ ڈالر تھا جو کہ اب6ارب40کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔
دوسری طرف رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران بجٹ خسارہ1.2فیصد ہے تاہم جو حکومت کیلئے اتنی پریشانی کی بات نہیں ہے۔ذرائع کے مطابق ٹیکس وصولیوں میں20.4فیصد اضافہ تاحال رپورٹ کیا گیا ہے۔بیرون ملک پاکستانیوں کی طرف سے بھیجی جانے والی رقومات میں ایک فیصد اضافہ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق نہایت حوصلہ افزاء بات یہ ہے کہ رواں مالی سال کے پچھلی5ماہ میں برآمدات میں مسلسل12فیصد اضافہ ہورہا ہے جبکہ درآمدات میں 23فیصد اضافہ ہوا ہی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.