کراچی ،ایڈوٹائزر نے شہر میں جابجا اونچی دیواریں کھڑی کردیں ،
بارشوں میں طوفان میں شہریوں کی جان کو خطرہ لوہے کے ہیوی اسٹرکچر کے بعد بلاک اور سیمنٹ کے دیواروں کے اسٹرکچر تعمیر کئے جارہے ہیں ،ْشارع فیصل پر ایف ٹی سی چورنگی، شاہراہ قائدین نرسری پر دیواریں قائم
پیر 1 جنوری 2018 16:55
(جاری ہے)
اونچی دیوار وں کی تعمیر کنٹونمنٹ بورڈ کی حدود میں زیادہ تعمیر کی گئی ہیں۔اضلاع میں بھی ایسی بلند دیواریں فٹ پاتھوں اور گرین بیلٹس پر بھی تعمیر کی منصوبہ بندی سامنے آرہی ہے۔
لوہے کے ہیوی اسٹرکچر کے بعد بلاک اور سیمنٹ کے دیواروں کے اسٹرکچر تعمیر کئے جارہے ہیں شارع فیصل پر ایف ٹی سی چورنگی، شاہراہ قائدین نرسری پر دیواریں قائم ہیں۔ڈرگ روڈ ریلوے اسٹیشن کی دیوار سمیت دیگر کئی مقامات پر بلند دیواریں تعمیر کر کے سائن بورڈ کے طور پر استعمال کی جا رہی ہیں۔ جانی اور مالی نقصان کا خدشہ پھر جنم لینے لگا،شہریوں میں تشویش کی لہرپائی جاتی ہے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.