علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ایگزیکٹیو کونسل نے "تعلیم بالغان مرکز"اور ارلی چائلڈ ایجوکیشن سینٹر"قائم کرنے کی منظوری دے دی
پیر 1 جنوری 2018 16:50
(جاری ہے)
ڈاکٹر شاہد صدیقی نے کہا کہ انسان کو زندگی کے ہر مرحلے پر علم حاصل کرنا چاہئیے ،ْ یعنی لائف لانگ لرننگ کے تصور پر چلنے سے ہی کامیابی حاصل ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کچھ عرصہ قبل یونیورسٹی کے ناخواندہ ملازمین کو خواندہ بنانے کا جو سفر شروع کیا تھا آج اُس سفر کا دوسرا مرحلہ شروع ہورہا ہے جو ہمارے لئے باعث فخر ہے۔
یہ کلاس یونیورسٹی کے اُن 30ملازمین پر مشتمل ہے جنہوں نے لیول 1پاس کیا ہوا ہے۔ فیکلٹی آف ایجوکیشن کے اساتذہ اِس سینٹر میں رضاکارانہ طور پر تدریسی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ لیول 2کی افتتاحی تقریب میں ڈین فیکلٹی آف ایجوکیشن ،ْ پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود ،ْ ڈائریکٹر ریجنل سروسسز ُ میاں عارف سلیم عارف ،ْ ڈائریکٹر شعبہ داخلہ سید ضیاء الحسنین ،ْ ڈائریکٹر ایڈلٹ لٹریسی سینٹر ،ْ ڈاکٹر محمد اجمل ،ْ سینٹر کی فوکل پرسن ڈاکٹر افشاء ہما ،ْ ڈاکٹر آفتاب احمد ،ْ راولپنڈی ریجن کے ڈائریکٹر ،ْ ملک توقیر احمد خان اور دیگر اساتذہ شامل تھے۔افتتاحی تقریب کے بعد وائس چانسلر نے سینٹر کے طلبہ میں سٹیشنری تقسیم کی ۔ تقریب کے اختتام پر وائس چانسلر نے نئے سال کی خوشی کا کیک بھی کاٹا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.