جی سی یو نیورسٹی‘تدریسی سفر کی154برس مکمل
ادارے کے 4طالبعلم پاکستان کے وزیرِ اعظم بنے،دو نے نوبل انعام حاصل کیا،موجودہ چیف جسٹس بھی اولڈ راوئین ہیں شاعرمشرق علامہ محمد اقبال ، فیض احمد فیض اور گلو کا ر شفقت امانت علی خان نے بھی گورنمنٹ کا لج سے تعلیم حا صل کی
پیر 1 جنوری 2018 16:51
(جاری ہے)
۔ مفکرے پاکستان علامہ محمد اقبال ، فیض احمد فیض ،ن م را شد اور اشفا ق احمد بھی اولڈ روائین تھے۔
بھارتی ادا کا ر دیوانند،سید امتیاز علی تاج،شفقت امانت علی خان،علی ظفر،حدیقہ کیانی اور اجواد احمدنے بھی گورنمنٹ کا لج لاہور سے تعلیم حا صل کی تھی ۔گورنمنٹ کالج نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے میں اہم کردار ادا کیا، 140ماہرین کی ٹیم نی1998ء میں ایٹمی دھماکے کیے جس میں سی60 اولڈ روائینز تھے،جبکہ ایٹمی دھماکوں کا بٹن دبانے والے سائنسدان پروفیسر ڈاکٹر ثمر مبارک مند بھی گورنمنٹ کالج لاہور سے ہی تعلیم یافتہ ہیں۔موجودہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار ،وزیرِ اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف اور ملک کے کئی اہم وزراء بھی اولڈ راوئینز ہیں۔سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی اولڈ راوئین ہیں۔جی سی یو نیورسٹی کی سالگرہ کی حوالے سے گزشتہ روزیونیورسٹی کے ایمفی تھیٹرمیں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میںوائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ نے تعلیمی اورانتظامی شعبہ جا ت کے صدور کے ہمراہ یونیورسٹی کی سالگرہ کا کیک کا ٹااس موقع پرپروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ کا کہنا تھا جی سی یونیورسٹی کو درپیش مسائل میں سب سے اہم مسئلہ جگہ کا ہے۔ مو جودہ کیمپس پر مزیدنئے تدریسی اور تحقیقی پروگرام شروع کرنے کی گنجائش نہیں۔امید ہے یہ مسئلہ بھی رواں سال حل ہو جا ئے گا ۔ یونیورسٹی کا نیا کیمپس کا لا شاہ کا کومیں زیر تعمیرہے اور جلد پہلا فیز مکمل ہو جا ئے گا۔سالگرہ کے موقع پر اولڈ راوینز نے بھی جی سی یوکو نیک خواہشات کے پیغامات بھجوائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.