موجودہ حکمرانوں کے سیاہ دور حکومت میں لاہور کی عوام سیوریج ملا پانی پینے پر مجبور ہے‘اعجاز چوہدری
شریف خاندان کہی دہائیوں سے اقتدار کے مزے لوٹ رہا ہے لیکن عوا م کی حالت پہلے سے بھی ابتر ہو چکی ہے
پیر 1 جنوری 2018 16:51
(جاری ہے)
موجودہ حکمران غریب عوام کے لئے کسی عذاب سے کم ثابت نہیں ہوئے۔
موجودہ حکمرانوں کی لوٹ مار کی سزا غریب عوام کو مل رہی ہے ، حکمران اپنی عیاشیاں اور لوٹ مار بند کریں۔ انہو ںنے کہا کہ تحریک انصاف ظالمانہ اضافے کے خلاف بھرپور احتجاج کرے گی ، موجودہ حکمرانوں نے عوام کو تکلیف دینے کے سواء کچھ نہیں دیا ، ظالمانہ اضافے سے مہنگائی میں اضافہ ہو گا، عام آدمی پہلے ہی غربت کی چکی میں پس رہا ہے ،حکمران مسلسل عوام پر مہنگائی کے بم برسا رہے ہے۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.