چارسدہ میں پولیس اور آرمی نے سرچ آپریشن کے دوران تیس مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ بھی برآمد کرلیا

منگل 2 جنوری 2018 19:14

چارسدہ میں پولیس اور آرمی نے سرچ آپریشن کے دوران تیس مشتبہ افراد ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جنوری2018ء) چارسدہ میں پولیس اور آرمی نے سرچ آپریشن کے دوران تیس مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ بھی برآمد کرلیا۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ پولیس افسر ظہور آفریدی کے مطابق سرڈھیری میں پولیس اور آرمی نے مشترکہ ٹارگٹڈ آپریشن کیا۔ کاروائی کے دوران تیس مشبتہ افراد کو گرفتار کیا گیا ۔ آپریشن میں دو کلاشنکوف، پانچ پستول، پینتیس بندوق اور سیکڑوں گولیاں ملی۔ غیر قانونی رہائش پذیر افراد کی چھان بین کرتے ہوئے ایک سو پانچ گھروں کی تلاشی لی گئی

متعلقہ عنوان :