بھارت اسرائیل سے زمین سے فضاء میں مار کرنے والے میزائل خریدے گا

بدھ 3 جنوری 2018 01:50

نئی دہلی ۔ 2 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جنوری2018ء) بھارت اسرائیل سے زمین سے فضاء میں مار کرنے والے میزائل خریدے گا۔ بھارت کی وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ وہ اسرائیل سے 70 ملین ڈالر کے زمین سے فضاء میں مار کرنے والے میزائل خریدے گا۔

(جاری ہے)

اسرائیل اسلحہ کی فروخت کے حوالے سے بھارت کا اہم سپلائر بن گیا ہے اور وہ ہر سال ایک ارب ڈالر کا فوجی سامان فروخت کرتا ہے۔

متعلقہ عنوان :