پانچویں عالمی بلائینڈ کرکٹ کپ کیلئے بھارتی بلائینڈکرکٹ ٹیم کو کلیئرنس نہ دیئے جانے پر ورلڈ کپ کے شیڈول میں ردوبدل کر دیا گیا
بدھ 3 جنوری 2018 22:11
(جاری ہے)
بدھ کو پی بی سی سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی ٹیم نے شیڈول کے مطابق 6جنوری کو پاکستان کے دورہ پر آنا تھا جس کے لئے پنجاب حکومت نے تمام ٹیموں کو فل پروف سیکیورٹی کا انتظام بھی کیا تھا تاہم بھارتی حکومت نے اپنی کرکٹ ٹیم کو دورہ پاکستان کی کلیئرنس نہ دینے پر شیڈول میں ردوبدل کر دیا گیا ہے۔
شیڈول کے مطابق 8جنوری کوپاکستان اوربنگلہ دیش کے مابین افتتاحی میچ قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں کھیلاجائے گا۔ پاکستان اوربھارت 12 جنوری کو متحدہ عرب امارات کی ریاست عجمان کے اول کرکٹ گراونڈ پرمدمقابل ہوں گے ایونٹ کافائنل 21 جنوری کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا بھارت کے فائنل میں پہنچنے کی صورت میں اگر اسے پاکستان آنے کا این اوسی نہ ملاتو اس صورتحال میں فائنل 19 جنوری کو شارجہ میں کھیلاجائے گا۔ ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.