آئندہ الیکشن کو انجینئر کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ،ْپرویز رشید
عمران کی نااہلی تھی تمام حریف ہٹائے جانے کے باوجودکامیاب نہ ہوا ،ْ بیان
بدھ 3 جنوری 2018 23:11
(جاری ہے)
ایک بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان کیلئے عوامی حمایت والی ہر انتخابی قوت کو ہٹایا جارہا ہے اور عوامی حمایت رکھنے والوں کے خلاف دھرنے دیے جا رہے ہیں۔
ان کا کہناتھاکہ اقامے جیسی بے بنیاد باتوں پر سزائیں دی جا رہی ہیں، عوام کے ووٹ چوری کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، ہم ووٹ چوری ہونے کے راستے میں دیوار کھڑی کردیں گے۔پرویز رشید نے کہا کہ ماضی میں ایک ڈکٹیٹر نے عمران خان کے لیے انتخابی اور سیاسی میدان کھلا چھوڑا،اس نے تو خان صاحب کو وزیراعظم بنانے کی خواہش کا اظہار بھی کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.