کوئٹہ، تحریک عدم اعتماد کا جمہوری طریقے سے مقابلہ کریں گے، وزیر اعلیٰ نواب ثناء اللہ خان زہری
جمعرات 4 جنوری 2018 22:49
(جاری ہے)
ملاقات میں وزیر اعلیٰ کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وفاقی وزیر سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہ جمہوریت کو نقصان پہنچانے والے اور ان کے مخالفین کو شکست کا سامنا کریاپڑیگا۔ہم نے ہمیشہ جمہوریت اور جمہوری اداروں کو مضبوط بنانے کی کوشش کی ہے اور سب کو ساتھ لیکر چلے ہیں۔ اس موقع پر نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر حاصل خان بزنجو نے کہا کہ انکی جماعت جمہوریت اور پارلیمنٹ کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کیلئے جمہوری وسیاسی جدوجہد پر یقین رکھتی ہے ، جمہوری عمل کے تسلسل کو برقرار رکھنے کے لئے نیشنل پارٹی بلوچستان حکومت سے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.