محمد نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کیخلاف نیب ریفرنسز کی سماعت (کل) ہوگی
سابق وزیراعظم کے پیش ہونے کا امکان
پیر 8 جنوری 2018 22:47
(جاری ہے)
سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اسلام آباد کے پنجاب ہائوس میں پہنچ چکے ہیں اور (آج) منگل کو احتساب عدالت میں پیش ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی عدالت میں پیشی کے بعد پنجاب ہائوس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنمائوں کا اجلاس ہوگا جس کی صدارت سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کرینگے۔ اجلاس میں شریف خاندان کیخلاف نیب ریفرنسز کی سماعت بلوچستان کی موجودہ صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پوری دنیا میں قیمتی زیورات چرانے والا چور نیویارک میں فلمی اندازمیں گرفتار
-
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے اور اسلام آباد کی اراضی کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایات
-
9 مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سے طے شدہ تھا، بانی پی ٹی آئی
-
شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرسکے
-
توشہ خانہ کیس،عمران خان، بشریٰ بی بی کی نیب طلبی کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
پاکستان کی بڑی کامیابی،آئی کیوب قمر چاند کے مدار میں داخل
-
وزیراعظم کا ایرانی صدر کے حالیہ دورے میں طے معاہدوں پر بلا تاخیر عمل درآمد کا حکم
-
ملین پاؤنڈ ریفرنس، عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل
-
حکومت اور ایجنسی کیخلاف مداخلت کے الزامات کا جواب اٹارنی جنرل کے ذریعے جمع کرانے کا حکم
-
امریکا کی کال آنے سے قبل عمران خان کو رہا کرنا چاہیے، مشاہد حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.