وزیر اعلیٰ سندھ نے محکمہ آبپاشی کے ملازمین کا مطالبہ منظورکرلیا
منگل 9 جنوری 2018 23:20
(جاری ہے)
اسکیم کے تحت گریڈ 1 کے ملازمین جو 5 سال کی ملازمت مکمل کرچکے ہیں انہیں گریڈ 2 میں ،10 سال ملازمت کرنے والوں کو گریڈ 3 میں، 15 سال ملازمت کرنے والوں کو گریڈ 4 میں اور 20 سال ملازمت کرنے والوں کو گریڈ 5 میں ترقی دی جائے گی اسی طرح گریڈ2 تا گریڈ 14 کے ملازمین کو ان کے پے اسکیل اور ملازمت کے عرصے کے مطابق اگلے گریڈ میں ترقی دی جائے گی۔
وزیر اعلی سندھ کے اس فیصلے سی28971 ملازمین کو فائدہ پہنچے گا اور اس سے 516.3ملین روپے کا مالی بوجھ برداشت کرنا پڑے گا۔ وزیر اعلی سندھ نے محکمہ ایری گیشن کے ان ملازمین جن کو اس تاریخی فیصلے سے فائدہ پہنچے گا کو مبارک باد دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ ایک نئے جذبے اور ولولے کے ساتھ اپنے محکمے اور اپنے کیرئیرکے لئے کام کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.