قصور ، قتل کی جانے والی 7سالہ بچی کو انصاف دلانے کیلئے کرکٹرز بھی میدان میں کو د پڑ ے
بدھ 10 جنوری 2018 15:12
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر قصور میں زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی بچی زینب کو انصاف کی فراہمی کیلئے کے ہیش ٹیگ کے ساتھ مہم چلائی جارہی ہے اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد زینب کے قاتل کو منتقی انجام تک پہنچانے کامطالبہ کررہے ہیں ۔
زینب کے لیے انصاف کا مطالبہ کرنے والوں میں اب قومی کرکٹرز بھی شامل ہوگئے ہیں ۔قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز احمد شہزاد نے بھی سوشل میڈیا کا رخ کرتے ہوئے کے ہیش ٹیگ کے ساتھ زینب کے حق میں آواز اٹھائی ،ان کی اس پوسٹ پر قومی ٹیم کے فاسٹ بالر وہاب ریاض نے بھی ٹوٹا ہوا دل پوسٹ کرکے اس واقعے پر رنج و غم کا مظاہرہ کیا ۔۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.