کراچی، بچی سے مبینہ زیادتی کے حوالے سے ڈی آئی جی ایسٹ سے تفصیلی انکوائری رپورٹ طلب

جمعہ جنوری 15:28

کراچی، بچی سے مبینہ زیادتی کے حوالے سے ڈی آئی جی ایسٹ سے تفصیلی انکوائری ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جنوری2018ء) آئی جی سندھ ای ڈی خواجہ نے ابراہیم حیدری میں بچی سے مبینہ زیادتی کے حوالے سے ڈی آئی جی ایسٹ سے تفصیلی انکوائری رپورٹ طلب کرلی ہے ۔

(جاری ہے)

آئی جی سندھ نے ڈی آئی جی ایسٹ کو ہدایات جاری کی ہیں کہ علاقے کے معززین ودیگر اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیکر امن وامان کی صورتحال پر پولیس کنٹرول کو مؤثر بنایا جائے ۔انہوں نے مزید کہا کہ ممکنہ شرپسند عناصر پر کڑی نگاہ رکھنے اور بروقت پولیس اقدامات اٹھانے کے ضمن میں علاقہ سپروائزری افسران کو باالخصوص بریف کیا جائے ۔

متعلقہ عنوان :