افغانستان نے بھی ٹی 20لیگ متعارف کرانے کا اعلان کردیا
اکتوبر 2018 میں افغانستان پریمیئر لیگ کا انعقاد کیا جائے گا، چیف ایگزیکٹو شفیق استنکزئی نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
جمعہ 12 جنوری 2018 18:07
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ یہ لیگ وسیع پیمانے پر منعقد ہو گی جہاں ہمارا مقصد دنیا کی صف اول کی تین بڑی لیگز میں شمولیت ہے۔
اس لیگ کے اعلان کے بعد اگر نئے سال کے کیلنڈر پر نظر دوڑائی جائے تو سوائے ایک مہینے کے، سال کے گیارہ مہینے ٹی20 لیگ کھیلیں جائیں گی۔گزشتہ سال دسمبر میں شروع ہونے والی آسٹریلین بگ باش اور نیوزی لینڈ کی سپر اسمیش ابھی جاری ہیں جبکہ فروری اور مارچ میں پاکستان سپر لیگ کھیلی جائے گی۔ سال کی سب سے بڑی انڈین پریمیئر لیگ اپریل اور مئی میں کھیلی جائے گی جس کے بعد جون کے مہینے میں کوئی لیگ شیڈول نہیں۔جولائی، اگست اور ستمبر میں انگلینڈ کی ٹی20 بلاسٹ کھیلی جائے گی، اکتوبر میں افغان پریمیئر لیگ جبکہ نومبر اور دسمبر میں جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کی لیگ کا انعقاد کی جائے گا۔۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.