ملتان انڈر 19ریجن انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ، وہاڑی نے ساہیوال کو 75 رنز سے شکست دیدی
جمعہ 12 جنوری 2018 21:03
(جاری ہے)
ساہیوال ڈسٹرکٹ کی ٹیم کو 75 رنز سے شکست دیدی ، تفصیل کے مطابق ملتان ریجن انٹر ڈسٹرکٹ انڈر 19کرکٹ چیئرمین شپ کا دوسرا میچ قائداعظم سٹیڈیم میں ڈسٹرکٹ وہاڑی اور ڈسٹرکٹ ساہیوال کی کی ٹیموں کے مابین کھیلا گیا، وہاڑی ڈسٹرکٹ کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 220 رنز بنائے،جس میں وہاڑی ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شعیب خان کھچی نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئی74رنز بنائے محمد آصف نے 56 رنز بنائے،جبکہ محمد عمران نے 14 رنز بنائے ساہیوال کی ٹیم کے باؤلر محمد اسلم نے 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
اسکے جواب میں ڈسٹرکٹ ساہیوال کی ٹیم 145رنز بناکر آؤٹ ہو گئی محمد ارشد 52 رنز کے ساتھ قابل ذکر سکورر رہے،وہاڑی ڈسٹرکٹ کی جانب سے سعیدنی4شعیب خان نے 3 جبکہ شرجیل عمر نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا میچ کو ایمپائر کاشف سہیل اورمحمد یوسف نے سپر وا ئز کیا جبکہ پی سی بی آفیشل سکورر عتیق الرحمن تھے اس موقع،اصغرعلی جاوید، سلیم حیدر رضوی،رانا ظفراللہ خان استاد سلیم، شیخ محمد اسلم، میاں حفیظ الرحمن،، ملک عمر دراز، کے علاوہ دیگر بھی موجود تھے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.