بہاول پور میں 6 سالہ بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش کرنے والا45 سالہ ملزم رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
سید فاخر عباس جمعہ 12 جنوری 2018 19:59
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ہیڈراجکاں کی رہائشی مہنازبی بی نے تھانہ ہیڈراجکاں میں درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ گذشتہ روز میں گھاس کاٹنے کیلئے گھر کے قریبکھیتوں پرگئی ہوئی تھی گھرپرمیری پانچ سالہ بیٹی اکیلی تھی کہ 45 سالہ ملزم ذوالفقار جس کاگھرمیرے گھرسے ملحق ہے، اس کے گھرسے اچانک میری بیٹی کے چیخنے کی آوازآئی۔
میں اپنے خاوند اورسسرکے ہمراہ ذوالفقار کے گھر گئ تو دیکھا کہ ذوالفقار میری پانچ سالہ بیٹی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کررہاہے ۔ملزم ہمیں دیکھتے ہی فرار ہوگیا ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم ذوالفقار کوگرفتارکرلیا۔ پولیس نے ملزم کے ڈی این اے ٹسٹ ہسپتال بھیج دیئے۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.