دو ناکامیوں کے بعد سرفراز کی کپتانی پر انگلیاں اٹھانا درست نہیں‘وسیم اکرم
نیوزی لینڈ کی سرزمین پر پاکستان ٹیم سے ایسے ہی نتائج کی توقع تھی، کوئی ایسا بیٹسمین نظر نہیں آرہا جو اعتماد کے ساتھ لمبی اننگز کھیل سکے
جمعہ 12 جنوری 2018 22:18
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کپتان سرفراز احمد ایک، دو مرتبہ تو اوپر آکر بیٹنگ کرسکتے ہیں لیکن وہ جارحانہ انداز اپناتے ہیں، اس لئے ان کا نمبر چھٹا یا ساتواں ہی بہتر ہے، صر دو ناکامیوں کے بعد سرفراز کی کپتانی پر انگلیاں اٹھانا درست نہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستانی بولرز سے نیوزی لینڈ میں گیند سوئنگ نہیں ہورہی، محمد عامر کو گیند کی ڈیلوری کے وقت اپنے انداز کو بہتر بنانا ہوگا جس کیلئے وہ انہیں دبئی میں ٹپس دے چکے ہیں۔خیال رہے کہ ان دنوں جاری نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں پاکستانی ٹیم کو ابتدائی دونوں میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔دونوں میچوں میں پاکستانی کی بیٹنگ لائن ناکام رہی جبکہ بولرز کی کارکردگی بھی متاثر کن نہیں تھی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کا انتخاب کرنے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.