خیرپور میں قومی انتخابات 2018 کے حفاظتی انتظامات، پولنگ اسٹیشن مقرر کرنے اور دیگر اقدامات کے سلسلے میں اجلاس
جمعہ 12 جنوری 2018 23:22
(جاری ہے)
ڈی سی خیرپور نے کہا کہ قومی انتخابات کے عمل میں حفاظتی انتظامات ، کلوز سرکٹ کیمرا ئوں اور غیر جانبدار عملہ متعین کرنے کے اقدامات کو ترجیحی بنیادوں پر کیا جائے گا ۔
اجلاس میں ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر محمد یوسف مجیدانو نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایاکہ 2013 کے قومی انتخابات کے پیش نظر خیرپور میں 735 پولنگ اسٹیشن ہیں جبکہ 2018 کے انتخابات میں ان کی تعدا د 874 تک ہوسکتی ہے جس میں سے 350 حساس پولنگ اسٹیشن ہیں اور انتہائی حساس پولنگ اسٹیشن کے سلسلے میں کام جاری ہے انہوں نے مزید بریف کیا کہ دورافتاد علاقوںمیں ٹرانسپورٹ اور اسٹاف کی آمد روفت جیسے مسائل درپیش ہوتے ہیں جس پر ڈی سی خیرپور نے یقین دلایا کہ تمام تر اقدامات مکمل کیے جائیں گے ۔ ڈی سی خیرپور نے محکمہ تعلیم کے افسران کو ہدایت کی کہ ضلع بھر کے تمام پختہ اسکولوں کی فہرست دو روز کے اندر فراہم کریں اجلاس میں مجموعی طور پر لوکل گورنمنٹ کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
ًگندم سکینڈل،سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے بھی پوچھ گچھ کا فیصلہ،طلبی کے باوجود پیش نہ ہوئے
-
غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد 34 ہزار سے متجاوز
-
پی ٹی اے نے گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کی سم بند کرنے کی مخالفت کردی
-
گندم سکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی نے انوار الحق کاکڑکو طلب کرلیا
-
سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میںآ پریشن، 6دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
-
پی ٹی آئی نے 9 مئی کو ملکی سالمیت کیخلاف بہت بڑی سازش کی، اب کہتے ہیں مذاکرات کریں،خواجہ آصف
-
تپ دق کے بعد پھیپھڑوں کی بیماری: ایک مریض کی کہانی
-
دوہزار تئیس میں ایشیا سب سے گرم اور موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ خطہ رہا
-
جرمن شہر ڈریسڈن میں ایس پی ڈی کے ایک سیاستدان پر حملہ
-
ٹریبونل میں زیرالتواء 2700ارب کے ٹیکس کیسز سے متعلق قانون بن چکا ہے
-
9 مئی 2023 کو ایک سیاسی جماعت نے سوچی سمجھی سازش اور منصوبہ بندی کے تحت حساس تنصیبات ، یاد گار شہداء اور پاکستان کی اساس پر حملہ کیا ، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی پریس کانفرنس
-
نائب وزیراعظم،وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار گیمبیا کے شہر بنجول میں منعقد ہونے والی 15ویں اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے پہنچ گئے ، دفترخارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.