بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والا گروہ گرفتار
ہفتہ 13 جنوری 2018 01:30
(جاری ہے)
جرمن پولیس کی جانب سے جاری کی گئی تفصیلات کے مطابق بچوں سے جنسی زیادتی میں ملوث گروہ کے ارکان میں اس 47 سالہ خاتون کو بھی گرفتار کیا گیا ہے جو اپنے پارٹنر کے ساتھ مل کر اپنے ہی بیٹے کو نہ صرف جنسی تشدد کا نشانہ بناتی رہی تھی بلکہ اپنے نو سالہ بیٹے کی پیسوں کے عوض تجارت بھی کرتی رہی تھی۔
پولیس کے مطابق خاتون اور اس کے پارٹنر کو گزشتہ برس ستمبرمیں گرفتار کیا گیا تھا۔ یہ واقعہ جرمن ریاست باڈن ورٹمبرگ میں پیش آیا تھا۔جاری کی گئی مزید تفصیلات کے مطابق بچے کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے چھ افراد کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ ان میں ایک جرمن فوجی اہلکار سمیت ایک جرمن ،ایک سوئس اور ایک ہسپانوی شہری شامل ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار کئے گئے تمام افراد سے تفتیش جاری ہے اور امید کی جا رہی ہے کہ اس کیس کے حوالے سے مزید تفصیلات بھی جلد سامنے آئیں گی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.