تیسرا ون ڈے ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 183رنز سے ہرا کر سیریز جیت لی
ہفتہ 13 جنوری 2018 09:11
(جاری ہے)
قبل ازیں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف مقررہ 50 اوورز میں 10 وکٹوں کے نقصان پر 257 رنز بنائے۔نیوزی لینڈ کے کولن منرو 8 رنز بنا کر فہیم اشرف کی گیند پر کیچ آﺅٹ ہوئے جب کہ اوپنر مارٹن گپٹل 45 رنز بنا کر رن آﺅٹ ہوگئے۔
نصف سنچری بنانے والے کیوی کپتان کین ولیمسن 73 رنز بنا کر رومان رئیس کی گیند پر کیچ آﺅٹ ہوئے، روس ٹیلر بھی نصف سنچری بنا کر شاداب کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوئے۔ٹام لیتھم 35 رنز بنا سکے اور رومان رئیس کی گیند پر آﺅٹ پر ہو گئے، ہینری نکولس کھاتہ کھولے بغیر شاداب خان کا شکار ہوئے، مچل سینٹنر 6، ٹم ساﺅتھی 6 ، ٹرینٹ بولٹ13 رنز بناکر حسن علی کا شکار بنے، ٹوڈ ایسٹل 5 رنز بنا کر رومان رئیس کی گیند پر آﺅٹ ہوئے۔قومی ٹیم میں ایک تبدیلی اوپنر امام الحق کی جگہ فخر زمان کی واپسی ہوئی ہے جب کہ نیوزی لینڈ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.