پنجاب اسمبلی کا اجلاس پرسوں دوپہر دو بجے طلب کر لیا گیا

ہفتہ جنوری 13:27

پنجاب اسمبلی کا اجلاس پرسوں دوپہر دو بجے طلب کر لیا گیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 جنوری2018ء) گورنرپنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے پنجاب اسمبلی کا34واں اجلاس پرسوں ( پیر) دو پہر دو بجے طلب کر لیا ۔ اجلاس کی صدارت اسپیکر رانا رانا محمد اقبال خان کریں گے ۔ اس سلسلہ میں گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments