شائقین کرکٹ نے 13 جنوری 2018ئ کو پاکستانی کرکٹ کی تاریخ کا سیاہ دن قرار دیدیا
وزیراعظم پاکستان کوقومی کرکٹ ٹیم کی شرمناک کارکردگی کانوٹس لیناچاہیے ‘ شائقین کرکٹ کی گفتگو
ہفتہ 13 جنوری 2018 20:08
(جاری ہے)
گفتگوکرتے ہوئے شائقین کرکٹ محمدحسنین، محمدیوسف، لیاقت علی، نورالہدیٰ، محمدطلحہ،محمدسعد،عنائیہ ،بلال سرور،کاشف منصور بھٹی، طہماسپ علی نقوی ، علی حمزہ ، اظہر علی نے کہا کہ ایک جانب قومی کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ سے عبرتناک شکست ہوئی اور قومی کرکٹ ٹیم شرمناک ترین کم سکور 74 رنز پر آئوٹ ہوئی یہ وہی ٹیم ہے جس نے ایک سال قبل آئی سی سی چمپئن شپ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا اور ایک سال سے کم عرصہ میں پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی اور دیگر عہدیداران نے قومی کرکٹ ٹیم کواس حال پرپہنچادیاہے۔
دوسری جانب آئی سی سی انڈر19کرکٹ ورلڈکپ میںافعانستان جیسی ٹیم کے ہاتھوں قومی انڈر19ٹیم کی شکست نے رہی سہی کسربھی پوری کردی۔ شائقین کرکٹ نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان کوقومی کرکٹ ٹیم کی شرمناک کارکردگی کانوٹس لیناچاہیے۔ ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
-
ڈاکٹرز کی فاسٹ باؤلر احسان اللہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے دور رہنے کی ہدایت
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء پر دہشت گردی کا خطرہ منڈلانے لگا
-
بابر اعظم کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بننے سے محض ایک جیت دور
-
بھارت، نازک حصے پر کرکٹ کی گیند لگنے سے 11 سالہ لڑکا ہلاک
-
پاکستانی کلب نے بھارتی ٹیم کو ہرا کر سپر سکسز ٹورنامنٹ جیت لیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.