نیب کا پاناما کیس سے متعلق جے آئی ٹی کا مواد حاصل کرنے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ
محمد علی ہفتہ 13 جنوری 2018 20:02
(جاری ہے)
پاناما کیس جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء شریف خاندان کے خلاف تینوں ریفرنسوں میں اہم گواہ ہیں۔
جبکہ چونکہ نیب نےایون فیلڈ میں ضمنی ریفرنس بھی تیار کر رکھا ہے لہذا ضمنی ریفرنس میں تین مزید گواہان کی فہرست دی جائے گی۔ درخواست میں مزید بتایا گیا ہے کہ فلیگ شپ ریفرنس کے معاملے پر نیب کی تین رکنی ٹیم اتوار کو ڈی جی نیب راولپنڈی ظاہر شاہ کی سربراہی میں لندن جائےگی۔ دورے کا مقصد باہمی معاونت سے متعلق قانون کےتحت ثبوت حاصل کرنے ہیں۔ واضح رہے کہ شریف خاندان کے خلاف سپریم کورٹ کے حک م پر لندن پراپرٹیز، العزیزیہ اسٹیل مل اور فلیگ شپ انویسٹمنٹ کے ریفرنسز دائر کیے گئے ہیں جب کہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس بنایا گیا ہے۔ اب اسی سلسلے میں سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان سکھ برادری کو ان کے مذہبی مقامات کے دورے کی ہر ممکن سہولت فراہم کرتا رہے گا، سفیر مسعود خان
-
وزیرِاعظم شہبازشریف سے ازبکستان کے وزیرخارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
پاکستان بار کونسل نے پولیس تشدد اورسیشن عدالتوں کی منتقلی کیخلاف ملک بھر میں کل ہڑتال کا اعلان کر دیا
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس میں نیب کی نئی انکوائری پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے جواب طلب کرلیا
-
وزیراعظم کی ہدایت پر پاسکو(کل )سے گندم خریداری کا آغاز کرے گا
-
شادی سے پہلے تھیلیسیمیاء کے تشخیصی ٹیسٹ کو لازمی قرار دینا ہوگا‘ خواجہ سلمان رفیق
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار اور ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف کے درمیان مذاکرات، ازبکستان۔افغانستان۔پاکستان ریلوے منصوبے پر جلد عمل درآمد کے لیے کوششیں تیز کرنے کا عزم
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا ہولناک، افسوسناک اور شرمناک دن ہے‘عظمیٰ بخاری
-
سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں مخصوص نشستوں کے 76 ارکان کی رکنیت آج معطل ہونے کا امکان
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ترکمانستانی سفیرکی ملاقات، دو طرفہ تعاون پراتفاق
-
وزیراعلیٰ نے پولیس کو وکلاء کیخلاف طاقت کے استعمال سے روک دیا
-
ڈی چوک پر احتجاج سے کچھ نہیں ہوگا، مناسب فورمز پر آنا ہوگا،فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.