وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے کراچی کو ہمیشہ نظر انداز کیا،حافظ نعیم الرحمن
ہفتہ 13 جنوری 2018 21:52
(جاری ہے)
وفد نے حافظ نعیم الرحمن اور جماعت اسلامی کے دیگر رہنماؤں سے ملاقات کی اور کراچی میں صفائی ستھرائی اور دیگر بلدیاتی مسائل اور مختلف امور پر تبال? خیال کیا۔
ناظم تحصیل کبل حاجی رحمت علی نے تحصیل کبل کے بار ے میں اپنی ٹیم کی کوششوں اور کارکردگی سے آگاہ کرتے ہوئے اپنے کام کے طریق? کار کے بارے میں بتایا اور کہا کہ ہم نے اپنی تحصیل میں ایک مثالی نظام وضع کیا ہے۔ تحصیل میں مختلف پارٹیوں سے وابستہ نمائندے کامیاب ہوئے ہیں اور ہمارے درمیان بھر پور ہم آہنگی قائم ہے ،ہم عوام کی خدمت کے لیے کوشاں ہیں۔وفد میں تحصیل کونسلرز ریاض احمد ،نصر اللہ خان ،ڈاکٹر نصر اللہ ،رفیع اللہ ،سراج احمد خان ،فضل رحیم ،جان زادہ ،محمد زادہ اور دیگر شامل تھے۔ملاقات میں جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیر ڈاکٹر اسامہ رضی ،سیکریٹری کراچی عبد الوہاب ،ڈپٹی سیکریٹری و شہری و بلدیاتی امور کے نگراں سیف الدین ایڈوکیٹ ،سیکریٹری اطلاعات زاہد عسکری اور دیگر بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.