آئی پی ایل نیلامی میں1122پلیئرز نے دلچسپی ظاہر کردی، جوئے روٹ بھی شامل
فہرست میں صرف 281کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل کر کٹ کاتجربہ حاصل ،838ناتجربہ کار شامل ،نیلامی کیلیے نام پیش کرنے والے سب سے زیادہ 58 غیرملکی پلیئرز کا تعلق آسٹریلیا سے، جنوبی افریقہ کے 57، سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے 39، 39 اور افغانستان کے 13کھلاڑی شامل
اتوار 14 جنوری 2018 17:41
(جاری ہے)
واضح رہے کہ کئی اور بڑے نام بھی نیلامی کیلیے پیش ہوں گے، ان میں کرس گیل، ہاشم آملا، کوئنٹین ڈی کک، کرس لین، گلین میکسویل، پیٹ کمنز، کاگیسو ربادا جبکہ مقامی ہیروز ایشون، لوکیش راہول، اجنکیا راہنے، یوراج سنگھ اور گوتم گمبھیرشامل ہیں۔
ویرات کوہلی، دھونی، جڈیجا، روہت شرما اور جسپریت بمرا سمیت 18 کھلاڑیوں کو مختلف فرنچائزز نے اپنے پاس برقرار رکھا۔خیال رہے کہ نیلامی کیلیے نام پیش کرنے والے سب سے زیادہ 58 غیرملکی پلیئرز کا تعلق آسٹریلیا سے ہے، جنوبی افریقہ کے 57، سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے 39، 39 اور افغانستان کے 13 کھلاڑی بھی شامل ہیں جب کہ حسب سابق اس بار بھی پاکستانی پاسپورٹ کے حامل پلیئرز پر لیگ کے دروازے بند ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.