فیڈریشن چیمبر میں کامیابی پروزیراعظم شاہدخاقان عباسی کی ایس ایم منیر کو مبارکباد
نومنتخب عہدیدارکاروباری ماحول کی بہتری،کاروبار کی ترقی کیلئے کام کرینگے،وزیراعظم کا ایس ایم منیر کے نام خط
پیر 15 جنوری 2018 17:34
(جاری ہے)
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ایس ایم منیر کو لکھے گئے اپنے ایک خط میںیوبی جی لیڈران کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ ایف پی سی سی آئی کے نو منتخب عہدیدار ملک میں کاروباری ماحول کو مزید بہتر بنانے ،کاروبار کی ترقی اوربہتری کیلئے ایف پی سی سی آئی کے پلیٹ فارم سے پہلے کی طرح کام کرینگے ۔
وزیراعظم پاکستان نے یو بی جی اور فیڈریشن کی قیادت کو یقین دلایا کہ حکومت بزنس کمیونٹی کو سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ جاری رکھے گی تاکہ اکنامک گروتھ کے حاصل ہوسکے اورنوجوانوں کیلئے ملازمت کے وسیع تر مواقع حاصل ہوسکیں۔مزید اہم خبریں
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.